لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کی دوستی نے مجھے فائدے سے زیادہ نقصان پہنچایا، ہم دونوں پر ہی دباؤ پڑا۔ایک انٹرویو میں عثمان قادر نے کہا کہ بابر اعظم کے ساتھ میرا تعلق آج سے نہیں ہے، […]
جڑانوالہ (پی این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دورہ جڑانوالہ کے دوران سی پی او فیصل آباد کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلانات کرکے لوگوں کو گھروں سے بلایا گیا۔ پولیس کیا کررہی تھی؟جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سی پی او کی سرزنش کرتے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 800 روپے […]
واشنگٹن (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو زہر بھرا خط بھیجنے والی خاتون کو بائیس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا اور فرانس کی دوہری شہریت رکھنے والی پچپن سالہ پاسکل سیسیل ویرونیک فیریئر نے […]
نوشہرہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ اچانک نہیں مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا، حملہ آوروں کو سزا دلوانا ہماری اولین ترجیح ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ 9 […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹر شاداب خان نے حسن علی پر تنقید کرنے والے ٹوئٹر صارف کو کرارا جواب دیدیا۔شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر ساتھی کرکٹر حسن علی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میں صدقے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی شہر میامی سے چلی جانیوالے پرواز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے شہر میامی سے چلی کے شہر سینٹیاگو جانے والی ”لیٹم“ ایئر لائنز کی پرواز 505 کے دو پائلٹس میں سے […]
مناما(پی این آئی)بحرین میں 500 قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے جو کہ کسی خلیجی ریاست کے جیلوں میں بدانتظامی کیخلاف سب سے بڑا مظاہرہ ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق قیدیوں نے 7 اگست کو بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا جس کے بعد رفتہ […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 2 ٹرمینلز اور ایل پی جی مافیا کے گٹھ جوڑ نے ملک میں ایل پی جی گیس کی سپلائی کیلئے اجارہ داری قائم کر دی ہے،مصنوعی قلت پیدا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔جیل حکام نے علیمہ خان کے اس دعوے کو مسترد کردیا […]