پنجاب حکومت کی درخواست، وفاقی کابینہ نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(انٹرنیوز)وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔حکومتی ذرائع کا بتانا ہےکہ ایشیا کپ کے لیے فوج اور پنجاب […]

پی ٹی آئی رہنماؤں پر ایک اور مقدمہ، کس کس کا نام شامل؟

لاہور(انٹرنیوز)ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ان میں حماد اظہر، مسرت […]

ایرانی سفیر نے پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(انٹرنیوز) اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران جنگ کے سوال […]

روپوشی کے دوران 11 سالہ بیٹی کا گردہ ناکارہ ہوگیا، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے دکھ کھول کر بیان کر دیا

پشاور(انٹرنیوز)پی ٹی آئی رہنما اورخیبرپختونخواہ کے سابق وزیرصحت و اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد روپوشی کے دوران ان کی 11 سالہ بیٹی کا ایک گردہ ناکارہ ہوچکا ہے اور ڈاکٹرزکے مطابق دوسرہ گردہ بچانے کی اشد ضرورت ہے۔سماجی رابطوں […]

تھانہ شادمان کیس، عدالت نے 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی، کون کون شامل؟

لاہور(انٹرنیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت 9 ملزمان کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے تھانہ شادمان […]

راکھی ساونت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پہنچ گئی ، مدینہ سے ویڈیو شیئر کر دی

ممبئی (انٹرنیوز)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پہنچ گئی ، مدینہ سے ویڈیو شیئر کر دی۔۔۔راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے جس پر اداکارہ […]

بھارت نے چاند پر پاؤں رکھا ،ہمارے حکمرانوں نے عوام کی گردن پر، سراج الحق پھٹ پڑے

اسلام آباد (انٹرنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے چاند پر پاؤں رکھا ،ہمارےحکمرانوں نے عوام کی گردن پر۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ظلم کو خاموشی سے برداشت کرنے کی بجائےاحتجاج کریں۔انہوں نے کہا […]

عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (انٹرنیوز) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 9مئی ، جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی سمیت 9مقدماتمیں ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ […]

الیکشن میں تاخیر ،آئین کی خلاف ورزی، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (انٹرنیوز) الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے، لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبدالکبر چترالی نے […]

بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے، بجلی کمپنیوں ،حکومت کے خلاف نعرے بازی ،بجلی بل جلا دیئے، حکمران عوام پر رحم کریں، دو وقت کی روٹی پوری کریں یا بجلی بل جمع کرائیں

راولپنڈی / لاہور/گوجرانوالہ/ کراچی/پشاور (انٹرنیوز) بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کا صبر جواب دے گیا،مختلف شہروں میں تاجروں اور شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بجلی کمپنیوں اورحکومت کےخلاف شدید نعرے بازی کی بجلی بل جلا دیئے ، مظاہرین نے کہاکہ بجلی بلوں میں […]

ایم کیو ایم میں شدید اختلافات، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی، کون کون شامل؟

کراچی(انٹرنیوز) ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کے باعث اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم میں اختلافات میں شدت کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دی ہے جب کہ ہفتے کو ڈاکٹر […]

close