بے لگام ڈاکوؤں نے دودھ کی دکانیں بھی لوٹنا شروع کر دی، کہاں کہاں واردات کی؟

کراچی(انٹرنیوز)کراچی میں بے لگام ڈکوؤں دودھ کی دکانیں بھء لوٹنا شروع کردی ہیں۔ لوٹ مار کی واردات نارتھ کراچی اور سُرجانی ٹاؤن میں پیش آئی ہیں جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئیں ہیں۔ ڈاکوؤں نے اسلحے کے ذور پر […]

سیاسی پناہ مانگنے والوں کیلئے بری خبر، برطانیہ میں پناہ مانگنے والوں کو الیکٹرانک ٹیگ لگانے کا فیصلہ

لندن(انٹرنیوز)برطانیہ میں پناہ لینے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لئے ترجیحی بنیاد پر حراستی مقامات کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے، تاہم قلیل مدتی حل کے لئے پناہ گزینوں کو الیکٹرانک ٹیگ لگانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں […]

افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، سخت سیکیورٹی میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟

لاہور(انٹرنیوز)ایشیا کپ میں شرکت کیلئے افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ افغان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ایونٹ کا پہلا ٹاکرا پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ملتان میں ہوگا۔ افغان کرکٹ ٹیم کل […]

جولائی کے بجلی بل قسطوں میں لینے کی تجویز، ریلیف کا فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد(انٹرنیوز)بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں نگراں صوبائی وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم انوار الحق نے بجلی نرخوں اور زائد بلوں پر نگراں وزیر توانائی سے مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس […]

نگران حکومت کیا کرے گی؟ پی آئی اے نے اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اُڑان بھرنے کے لیے نگراں حکومت سے 23 ارب روپے کا مطابہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت قومی ایئر لائنز کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج مانگے جانے پر سٹپٹا گئی اور مینجمنٹ […]

سندھ کے بعد پنجاب سے اسرائیل جانے والے بے نقاب، کن کن شہروں سے لوگ گئے؟ تفصیل سامنے آ گئی

میرپورخاص(انٹرنیوز)صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص سے اسرائیل جانے والے پاکستانی شہریوں کے بعد پنجاب سے بھی شہریوں کے جانے کا انکشاف ہوا، جن کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 10 ہوگئی۔ پاکستانی شہریوں کے اسرائیل جانے کے اسکینڈل مزید مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تحقیقات […]

نئی شرائط یا کچھ رعایت، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(انٹرنیوز)نگراں حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج پھر ورچئل مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف ریونیو کی کارکردگی پر ورچوئل مذاکرات اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا حصہ ہیں جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف […]

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کیلئے سیاسی جماعتوں کی حمایت کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)عام انتخابات کی تیاریوں سیمتعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے آج ایم کیوایم اور جماعت اسلامی سے مشاورت کی ہے۔ مشاورت کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندی کے فیصلہ کو درست قرار […]

پی ٹی آئی نے مردم شماری نتائج غیر قانونی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مردم شماری کے نتائج غیر قانونی قرار دینے، 90 روز میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان اور الیکشن شیڈول جاری کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے ذریعے سپریم کورٹ میں دا? […]

سفری پابندیاں، عالمی ادارہ صحت کا پاکستان کے حوالے سے پریشان کن فیصلہ

اسلام آباد(انٹرنیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے عالمی پھیلاو کے […]

جب عام آدمی خوشحال ہو گا تو ریاست ترقی کرے گی، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس کا تسلسل ضروری ہے ، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو […]

close