بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میںبجلی کے بھاری بلوں کے خلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئےہیں۔۔۔آج منگل کے روزپشاور کے دلزاک روڈ پر خواجہ سراؤں نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔۔۔اس موقع پرمظاہرین نے ہاتھوں میں بجلی کے […]

چیف جسٹس اسلام آباد کے خلاف سوشل میڈیا مہم، جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، کون کون سے ادارے شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے لیے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔۔۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی […]

مہنگی بجلی کے خلاف عوام کا احتجاج الٹا پڑ گیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف سڑکوں پر عوام بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور بجلی کی قیمتوں میں کمی ک مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہی غریب عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ […]

تھل ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک بند کر دیا گیا، ریسکیو اہلکار اور ایمبولینس طلب کر لی گئیں

میانوالی (پی این آئی) میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس […]

عمران خان کی سزا معطلی کے فیصلے پر فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کارکنوں کا مزاق اڑا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کے فیصلے طنزیہ ردعمل دے دیا ہے۔۔۔۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امید ہے اب جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی اور […]

نئی قیمتیں کیا ہیں؟ سرکاری طور پر دودھ 20 روپے اور دہی 15 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔۔۔ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔۔جس کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ […]

عمران خان کیوں رہا نہیں ہو سکے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود توشہ خانہ کیس میں ضمانتی مچلکے جمع نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آج رہائی کے امکانات ختم ہو گئے ہیں ۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

نگران کابینہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کو کس کی اجازت سے مشروط کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کیلئےوزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہونے والے نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوام کو ریلیف نہ مل سکااور اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔۔۔ […]

پانچ سو سے زائد ڈیلی ویجز اساتذہ کو بحال کرنے کی ہدایت، پندرہ سال گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو بھی اسطرح اچانک فارغ نہیں کیا جاتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد ، 29 اگست 2023″کئی کئی برس کام کرنے والے اساتذہ کو بغیر کوئی وجہ بتائے اچانک فارغ کر دینا مجرمانہ کارروائی ہے جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس طرح تو دس بارہ سال گھر میں کام کرنے والی ملازمہ […]

عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا، کل اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں بدھ کو اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔آج منگل کے روز اسلام آباد کی خصوصی عدالت […]

عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدےپر بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے فیصلے پر پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ سزا معطلی کے بعد عمران خان پارٹی چیئرمین کی حیثیت سے بحال ہوگئے ہیں، نگران حکومت کو چاہیے کہ عدالتی فیصلے پر […]

close