وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کے دوران محمد یونس نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو تصویری کتاب آرٹ آف ٹرم تحفے میں دی۔واضح رہے کہ شہباز شریف 5 روزہ […]
بانیٔ پی ٹی آئی نے اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا […]
گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں […]
غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم سلطان احمد خاتون ٹک ٹاکر کا بھائی ہے جس نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام […]
کراچی میں کالج پرنسپلز کے لیے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اور 20 گریڈ کے پروفیسرز کالج پرنسپلز بننے کے بعد کلاسز نہیں […]
وسطی افریقہ کا ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ایک انتہائی بدنامِ زمانہ جیل سے تقریباً 1685 شدید بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی جیل میں بڑھتی تعداد کو کم کرنے کے اقدام کے تحت ہے۔قیدیوں کو […]
کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح […]
لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکن بھی ملزم نامزد ہیں۔ ایف آئی آر کے […]
کل بروز 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا […]