ٹھٹھہ(آئی این پی)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کرے گی، اتوار کے روز ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نیکہا پیپلز پارٹی اپنے پلیٹ فارم پر عام انتخابات لڑے گی، آئین […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول نے کہا کراچی کے انتظامات ان لوگوں کے ہاتھ میں چلے گئے جن کا شہر سے کوئی تعلق ہی نہیں،خالد مقبول صدیقی نے کہا صوبے کو چلانے کیلئے یہ شہر اپنا 97 فیصد دیتا ہے، […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)افسران کے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں،ایف آئی اے نے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے خط میں سی […]
اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے افغانستان سے پاکستانی حدود میں آنے والی فلائٹس کے متعلق نئی ہدایت جاری کردیں،سی اے اے نے افغانستان کی فضائی حدود میں ایئر ٹریفک سروس کی عدم دستیابی کے باعث افغانستان سے پاکستانی حدود میں […]
جڑانوالہ(آئی این پی)سانحہ جڑانوالہ سے متعلق فیصل آباد پولیس کی جانب سے بڑا دعوی سامنے آگیا جس کے مطابق سانحہ کی اصل وجہ مسیحی برادری کے 2 افراد کی آپس میں ذاتی رنجش تھی،ترجمان فیصل آباد پولیس کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ سانحہ […]
کراچی (آئی این پی) گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران رکشہ ڈرائیور نے ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل ٹکرمار کر گرادی جنہیں مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام ہوگئے ہیں، پولیس کی روایتی بے حسی اور جرائم پر قابو پانے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کا شیڈول جاری کرے کیونکہ معاشی صورتحال جلد الیکشن کی متقاضی ہے۔سینئر رہنما پیپلز پارٹی ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق پی پی وزرا کے خلاف […]
کراچی(آئی این پی)حکومت کے اعلانات اور نوٹس منافع خوروں کو لگام نہ ڈال سکا اور ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی ڈبل سنچری ہوگئی۔ ملک میں چینی کی بڑھتی قیمتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، کوئٹہ میں چینی کی قیمت 15 روپے اضافے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی پولیس نے 9.6 ملین روپے مالیت کے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 96 لاکھ روپے مالیت کا 31 ہزار ایرانی ڈیزل سے بھرا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دو روز قبل گٹرمیں گر کر جاں بحق ہونے والی 4 سال بچی عمرہ کی ماں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے، بس گٹر کے ڈھکن لگا دو ،کسی اور ماں کی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ طور پر ماں نے نومولود بچےکو عمارت سے نیچے پھینک دیا۔ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر پر پیش آیا، ماں نے پانچ گھنٹے کی بچی کو عمارت سے مبینہ طور پر نیچے […]