استور(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے استور کے حلقہ جی بی اے 13 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 ستمبرکو پولنگ ہوگی، جی بی اے 13 استور کی نشست سابق […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ میں پرویز الہی کی بازیابی کا کیس (آج) منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے منگل کو پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق آج سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی […]
لاہور(انٹرنیوز)ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، جب […]
مصر(انٹرنیوز)پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کا ایک دستہ مصر کے محمد نجیب ملٹری بیس پر دو ہفتے تک جاری رہنے والی کثیر القومی فضائی مشق ’’برائٹ اسٹار 2023‘‘ میں شرکت کیلئے پہنچ گیا ہے۔مصر 1995 سے دنیا بھر کے ممالک کو […]
لندن(انٹرنیوز)برطانوی حکومت کی جانب سے جاری سرکاری اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ وہاں رہائش پذیر اقوام میں سے پاکستانی والدین کے یہاں پیدا ہونے والے نوجوان سب سے زیادہ نکمے اور غیر پیداواری ہیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری ڈیٹا سیٹ کو […]
کراچی (انٹرنیوز)عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا ء کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17ارب روپے […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) سپریم کورٹ بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ دے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13ستمبر کو دیا جائے گا۔جسٹس عمر عطاء بندیال16 ستمبر […]
گوجرانوالہ (انٹرنیوز)گوجرانوالہ میں چور خالی گھر سے 9ہزار امریکی ڈالرز، 20 ہزار ریال،زیورات لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں امریکی نژاد تاجر ملک اظہر فیملی سمیت بھائی کے گھر گیا ہوا تھا۔ خالی مکان دیکھ کر […]
لاہور(انٹرنیوز) سی ٹی ڈی نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے شہروںگوجرانولہ، سرگودھا، فصیل آباد اور بہالپور میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کو آگاہ کئے بغیر ایمان مزاری کی کسی بھی کیس میں گرفتاری روک دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پولیس ذمہ داری ادا نہیں کررہی، ناقص تفتیش مسائل پیدا کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر علی نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل پر مشتمل 2رکنی بینچ نے شیخوپورہ میں اکبر نامی شہری کے قتل […]