بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے رواں سال میٹ گالا میں شاندار انداز میں ڈیبیو دیا اور 23 فٹ لمبی منفرد ساڑھی پہنے اس تقریب کے دوران سب کی توجہ کا مرکز بنیں۔ عالیہ بھٹ نے کچھ عرصہ پہلے بھارت کے مشہور کامیڈی […]
سعودی عرب جانے کے لیے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنے پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر […]
خیبر پختونخوا پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر شانگلہ اور پشاور میں اہلکاروں کو شوکاز نوٹس اور وارننگ لیٹر جاری کردیے۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق ڈی پی او شانگلہ نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے 63 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس […]
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کیخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں […]
اوکاڑہ پولیس نے ڈرون کے ذریعے ہیروئن کی بھارت اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ساتھیوں سمیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او، اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ حویلی لکھا پولیس نے منشیات فروش “خانی گینگ” کے سرغنہ محمد […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا […]
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ظاہر شاہ طورو کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ امیر مقام نے 3 اگست کی پریس کانفرنس میں مجھ پر بے […]
بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے دونوں دلہا اور دلہن جاں […]
لاہور میں اہم شخصیت کے بیٹے کو ناکے پر روکنے پر تین پولیس افسران کو ہٹا دیا گیا۔ پولیس نے 21 ستمبر کو کرنل عارف شہید انٹر چینج پر بااثر شخصیت کے بیٹے کو روکا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جلسے کے روز […]
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل […]