پی ٹی آئی ارکان اسمبلی تجاوزات کے خلاف کارروائی روکنے کے لیے میدان میں آ گئے

پشاورمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین نے پولیس اور پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں پرپتھراؤ کیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما بھی آپریشن رکوانے کیلئے متحرک نظر آئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا […]

اخراجات میں کمی، مزید سرکاری اداروں کی بندش کی فہرست سامنے آ گئی

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نےرائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کرلیں۔ وزارت صنعت وپیداوار کےادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔حکومتی ذرائع […]

میرے بیٹے کا چالان کیوں کیا؟ کراچی میں پولیس افسر کا ٹریفک اہلکار پر غصہ

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار چورنگی پر ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کے چلان پر ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس افسران کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظرِعام پر آ گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق تلخ کلامی ضلعی […]

سیاسی رہنما پر سرکاری گاڑی میں خاتون سے زیادتی کا الزام

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) پر خاتون نے سرکاری گاڑی میں جنسی زیادتی کا الزام لگادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ایم ایل اے […]

سولر پینل کے فروغ سے بجلی مزید مہنگی ہو گی، نیپرا اجلاس میں تہلکہ خیز انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست میں ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی۔ کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد […]

بری خبر، نگران حکومت میں بھرتی کیے گئے ملازمین کی چھٹی

خیبر پختون خوا حکومت نے نگراں حکومت میں بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ قانون سازی کر کے نگراں حکومت میں بھرتی ہوئے ملازمین کو فارغ کریں گے۔انہوں نے کہا […]

مریم نواز 24 گھنٹے میں کتنے گھنٹے کام کرتی ہیں؟ خود ہی بتا دیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں صبح 9 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا […]

چکوال میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار شہید

چکوال میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ مقابلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہوا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے […]

پشاور میں کچرے کے ڈھیر میں دہماکہ، 10 سالہ بچے کی جان چلی گئی

پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے […]

close