پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے فارمیٹ میں محمد رضوان کپتان […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں ایک مثالی قدم اُٹھاتے ہوئے قیدیوں کو بیوی اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کی سہولت دے دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اب پنجاب بھر کی جیلوں میں 5 سال سے زائد […]
سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر انوشہ رحمان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کہ کیا اس پروگرام کے لیے کوئی آڈٹ میکانزم موجود ہے یا نہیں۔ انوشہ رحمان کے سوالات پر جواب دیتے ہوئے وفاقی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہر ممکن قانونی و سفارتی تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ یہ یقین دہانی انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کے دوران کرائی۔ […]
سندھ حکومت نے شہر قائد کی سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب کراچی کی کسی بھی سڑک پر پارکنگ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پارکنگ فیس […]
لاہور: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات ختم کرنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت منہدم ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے، جب کہ 17 بچے زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل […]
ڈھاکا میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیا کپ 5 سے 10 ستمبر کے درمیان متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کے میچز دبئی اور ابوظبی میں کھیلے […]
اسلام آباد: پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کے متنازع اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور سینیٹر اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے اسد عمر کے خلاف 9 مئی کے […]
لاہور کی کینٹ کچہری نے بانی تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق کیس میں عمران خان اور سینیٹر شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کو طلبی کا سمن جیل […]