ریاض (پی این آئی) سعودی ایوان شاہی کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔شہزادہ خالد کے انتقال کی خبر سعودی ایوان شاہی کی جانب سے دی گئی ہے۔۔۔۔ اس حوالے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے بنیادی حق خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ انشا۶ اللہ کشمیریوں کی آزادی کا وقت اب زیادہ دورنہیں۔ آزادکشمیر کی […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائشیا کی باٹک ائرلائن نے پاکستان میں اپنی پروازوں کے نیٹ ورک کو توسیع دینے کا فیصلہ کرتے ہوئےکراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق باٹک ائر کراچی کوالالمپور […]
بونیر (پی این آئی) بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ لوگوں کے لیے مشورہ ہے کہ وہ بونیر چلے جائیں جہاں بونیر کےایک گاؤں میں نہ بجلی جاتی ہے اور نہ ہی بھاری بھرکم بل آتے ہیں بلکہ صرف 200 روپے ماہانہ کے عوض پورے […]
کولمبو (پی این آئی) ایشیا کپ ون ڈے ایونٹ کے فائنل آج کھیلا جائے گا ۔۔۔ فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔۔۔فائنل میچ میں اگر بارش نے خلل نہ ڈالا تو ٹورنامنٹ آج اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ […]
گوجرانولہ (پی این آئی) چوتھی شادی کرنیوالے رمضان کی بارات میں تیسری بیوی پہنچ گئی، دلہا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق رمضان کی پہلی بیوی فوت ہو چکی ہے اور دوسری بیوی کو اس نے طلاق دے دی تھی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات محمد علی درانی نے ”پاکستان، جمہوریت اور فوج“ کے تین نکات پر مبنی قومی اتفاق رائے کا فارمولا پیش کردیا جس کا مقصد وسیع اعتمادسازی کے عمل کو فروغ دے کر تمام سٹیک ہولڈرز کو سازگار انتخابی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے 12 پاسپورٹ، معاہدوں کی فائل اور رسیدیں برآمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب کی نگراں حکومت نے صوبے بھر میں عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے فروخت کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سستی چینی کی […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول انتظامیہ کو فیس نہ بڑھانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں فیس میں اضافے پر نجی اسکول کے خلاف والدین کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے کہا کہ اگست 2022 میں اسکول کی نئی […]
کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 18سے20ستمبر کے دوران کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا 18سے20ستمبرکیدوران […]