راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے علیمہ خان، وکیل قوسین مفتی، سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔ اطلاعات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قائم […]
اسلام آباد: حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف سیونگ سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح کم کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ، […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے “مارک اپ سبسڈی رسک شیئرنگ اسکیم” کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کم آمدنی والے افراد کو […]
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عمران خان کو مسلسل تنگ کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ جمعرات کے روز عمران […]
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند پہنچ گئے ہیں۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس […]
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو بھارت میں کسی بھی کھیلوں کے ایونٹ میں شرکت کی کمٹ منٹ سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس بی نے تمام فیڈریشنز […]
پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات پر ممکنہ فلیش فلڈز کے پیش نظر محکمہ سیاحت نے 21 سے 29 جولائی تک ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق، سیاحوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ غیرضروری سفر سے گریز کریں اور کسی بھی سیاحتی […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف سیاست میں آنے سے قبل چندے کے لیے اُن کے پاس آیا کرتے تھے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک ‘اٹلانٹک کونسل’ سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ 2014 میں […]
محکمہ موسمیات نے اتوار سے 31 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ مون سون ہواؤں کے زیر اثر اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے خلاف قائم مقدمات کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ وہ بے گناہ ہیں اور جھوٹے مقدمات کا […]
اسلام آباد: پاکستان نے سوشل میڈیا کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروپوں کے زیرِ استعمال گمنام اکاؤنٹس اور آئی ڈیز کو فوری طور پر بلاک کریں۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال […]