ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ماں، بیٹا جاں بحق، 2 بچے زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ماں بیٹا جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق افسوسناک حادثہ فاروق آباد کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں کی میتیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر […]

قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت مل سکتی ہے یا نہیں، نعیم پنجوتھا نے بھی رائے دے دی

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ حفاظتی ضمانت متعلقہ کورٹ تک پہنچنے کیلئے ملتی ہے، نواز […]

بجلی چوری پر دہشت گردی کا پہلا پرچہ کس کے خلاف کٹ گیا؟

فیصل آباد(آئی این پی)بجلی چوری پر دہشت گردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے تھانہ کمالیہ میں ملزم شہری کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔ایف آئی آر میں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے سنگین دھمکیاں دینے اور سرکاری کام میں مداخلت […]

21 اکتوبر کو واپسی، نواز شریف ملک میں کیا لائیں گے؟ شہباز شریف نے پہلے بتا دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو انشا اللہ وطن واپس جا رہے ہیں، نواز شریف ملک میں سرمایہ کاری لائیں گے، نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لیے دن […]

نواز شریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کیا تعلق ہے؟ نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے جواب دے دیا

کراچی(آئی این پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گورنر ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کا […]

چیئرمین نیب ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے، کس سے ملاقات کی؟

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین نیب کی ڈی جی ایف آئی اے سے اہم ملاقات ہوئی، چیئرمین نیب اور ڈی جی […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی، لندن پہنچتے ہی شہباز شریف نے نیا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی نہ گوجرانوالہ گئے ہیں۔۔۔ نواز شریف سے ملاقات کے […]

جو حالات ہیں اس میں تمام سیاستدانوں کو ۔۔۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے سیاستدانوں کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مر کزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ جو حالات ہیں اس میں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کروالینی چاہئیے ، بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمے دار نواز […]

پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کے خلاف ایکشن لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی،تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی ہے۔ نیر حسین بخاری نے ایک ہفتے قبل سردار […]

شیخ رشید مبینہ اغوا کیس، عدالت کا راولپنڈی پولیس کی رپورٹ پر اہم حکم جاری

راولپنڈی(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی،لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد، […]

پاکستان کی نامور گلوکارہ کو کینیڈا میں اپنی پہچان بنانے کیلئے جدوجہد کرنا پڑرہی ہے

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکارہ میشا شفیع نے پاکستان سے کینیڈا منتقل ہونے سے متعلق پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اپنے ملک میں وہ سپر اسٹار اور جانی پہچانی شخصیت تھیں لیکن کینیڈا میں انہیں اپنی شناخت دوبارہ […]

close