لاہور میں کرولا گینگ کی ایک اور واردات

لاہورپولیس جرائم روکنےمیں ناکام ہوگئی ہے کرولا گینگ کی ایک اوروارادات سامنے آئی ہے، گجرپورہ میں کارسوارڈاکوتاجرسے ایک کروڑروپے چھین کرفرار ہوگیا ہے۔ لاہورپولیس جرائم روکنےمیں ناکام ہے کرولا گینگ کی ایک اوروارادات ہوگئی ہے،گجرپورہ میں کارسوارڈاکوتاجرسے ایک کروڑروپے چھین کرفرار ہوگیاواردات کی کلوز سرکٹ […]

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کندی سے بے نظیر کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون پیراگلائیڈنگ پائلٹ، بینظیر اعوان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں خواتین کے لیے ایڈونچر سپورٹس کے فروغ اور خیبرپختونخوا کا دنیا کے سامنے ایک مثبت تشخص پیش کرنے کے امور […]

لاہور میں سڑکوں پر کوڑا پھینکنے والوں کو جرمانہ ہو گا

لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ، دوران سماعت جوڈیشل واٹر کمیشن نے بتایا کہ ٹولنٹن مارکیٹ […]

لاہور گینگ وار، جاوید بٹ کے قتل کے سہولت کار پکڑے گئے

لاہور: پولیس نے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث 3 سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جاوید بٹ کے قتل میں ملوث ایک سہولت کار عامر حفیظ کو گرفتار شوٹرز کی نشاندہی پر گرفتار […]

امریکہ میں طوفان اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث41 اموات ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے جس کی وجہ سے گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔فلوریڈا کے جزیرہ […]

دانیہ شاہ کے ہاتھوں میں گجرا پہنانے والا شخص کون ہے؟ ویڈیو وائرل

مظفر گڑھ (پی این آئی) گزشتہ روز دانیہ شاہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک اجنبی شخص کے ساتھ مختلف ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں دانیہ شاہ کو اپنے شوہر حکیم شہزاد کے بجائے ایک اجنبی شخص کے ہاتھوں گجرا پہنتے اور ویڈیوز بنواتے […]

شمالی وزیرستان، ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ نکل آئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی رہنما کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریٹرننگ افسر نے الیکشن […]

لاہور ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ای وائی 242 نے لاہور […]

close