میڈیکل طلبہ کی فیسوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کراچی (آئی این پی) سرکاری، نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی زائد فیسوں کا معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق ان تعلیمی اداروں کی فیسوں میں نمایاں فرق مٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے […]

عوام کے لیے خوشخبری ! نگراں وزیر کا پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم بیان

کراچی (آئی این پی) نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا تو پیٹرول کی قیمت میں کمی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کراچی پریس کلب میں […]

گورنر ہاؤس میں فری آئی ٹی کورسز کے لیے ٹیسٹ پاس کرنے والوں کے لئے اہم خبر

کراچی (آئی این پی) گورنر ہاؤس سندھ کے ایک حصے کو مفت آئی ٹی تعلیم دینے کے لیے مختص کر دیا گیا، جس سے پچاس ہزار طلبہ مستفید ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنرہاؤس سندھ کا ایک حصہ طلبہ و طالبات کی پڑھائی کیلئے مختص کردیا […]

منظور وسان نے الیکشن کی تاریخ بتادی

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن کی تاریخ بتاتے ہوئے کہا 28 جنوری 2024 کو الیکشن ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے الیکشن سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا […]

مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، عوام رات گئے تک سراپا احتجاج

کراچی(آئی این پی) شہر کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام رات گئے تک سراپا احتجاج رہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں کے […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈرکے خلاف عدالتی اجازت کے بغیر نیا مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا مقدمہ میں جیل حکام نے ملیر کی عدالت میں پیش کیا، عدالت میں کیس کے تفتیشی افسر نے مقدمے کے چالان […]

گاڑی اسنیچنگ اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 4 رکنی گروہ گرفتار

کراچی(آئی این پی)ملزمان سے 1 دودھ سپلائی کی چھینی ہوئی گاڑی, 2 چوری شدہ موٹر سائیکلز, 1 رکشہ, 2 موٹر سائیکل انجن, 1 گیس کٹر, اور موٹر سائیکل کے دیگر پارٹس برآمدملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے ٹیکنیکل/انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار […]

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا لیاری گینگ وار کے کارندے سے آمنا سامنا

کراچی(آئی این پی)فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار شکیل بادشاہ گروپ سے ہے ملزم شکیل بادشاہ گروپ کے نام پر شہریوں سے پیسے بھی وصول کرتا تھا […]

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کا انکشاف، ایف آئی اے کا کریک ڈائون شروع

کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر کریک ڈان شروع کردیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار […]

ن لیگی نے الیکشن سے قبل دھاندلی کی آواز اٹھادی، کیپٹن صفدرکی نگران وزیراعظم کودرخواست

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے الیکشن سے قبل دھاندلی کی آواز اٹھادی، اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑانے پرنگران وزیراعظم کو ملاقات کیلئے درخواست بھجوا دی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان […]

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ، برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق بارہ کہو کے علاقے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 لڑکے بارہ کہو میں گھوم رہے تھے، جن میں […]

close