پنجاب میں سینئر بیوروکریسی کے 22 افسران کے تقرر و تبادلے، کس کو کیا عہدہ مل گیا؟

لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے 22افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تقرری کی منتظر ڈاکٹر فرح مسعود کو ممبر (جوڈیشل- v)چیف سیٹلمینٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات ، تقرری کے منتظر سعید رمضان کو گریڈ 21میں […]

عیدمیلادالنبی ﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

لاہور( آئی این پی )نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺکا جشن ولادت آج بروز ( جمعہ) بمطابق 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اس دن کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔جشن عید […]

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

باجوڑ(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر باجوڑ اجمل حفیظ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عوام الناس کی سہولت کیلئے انتخابی فہرستیں جوکہ زیر دفعہ 39الیکشنز ایکٹ 2017کے تحت 20جولائی 2023کو منجمد(Freeze)کی گئی تھیں وہ فوری طورپر مورخہ25اکتوبر 2023تک غیر منجمد(Un-freeze)کرنے کا فیصلہ […]

بالاکوٹ، میڈیکل سٹور میں لاکھوں کی ڈکیتی، پولیس کا تھانے آ کر پہلے رپورٹ درج کرانے پر اصرار

بالاکوٹ (آئی این پی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بالاکوٹ کے باہر واقع میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے کیش گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، بروقت مطلع کرنے کے باوجود پولیس کا مجرم کو گرفتار کرنے کیلئے موقع پر پہنچنے کے بجائے متاثرین سے پہلے تھانے […]

گوجرانوالہ، پسند کی شادی پر لڑکا، لڑکی اور لڑکے کی والدہ مار دی گئی

گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور لڑکے کی والدہ کو قتل کر دیا گیا۔ قتل کا واقعہ شاہین آباد کے علاقے میں لڑکی کے گھر میں پیش آیا۔ عباس اور لائبہ کو لڑکی کے گھر والوں نے صلح کے بہانے […]

گاڑیوں کی امپورٹ، حوالہ ہنڈی، منی لانڈرنگ کی تحقیقات، کس کس کو نوٹس جاری؟

کراچی(آئی این پی)گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں کے 4 شو رومز کو نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کمرشل بینکس سرکل کے عملے نےکلفٹن میں کارروائی کے دوران […]

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے 22 ارب روپے واپس کریں، وزیر اعلی سندھ کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کے زیر صدارت محکمہ محنت، سندھ ریونیو بورڈ، محکمہ خزانہ اور ورکرز ویلفیئر بورڈ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر سندھ ریونیو بورڈ نے ورکرز ویلفیئر فنڈ […]

پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخاب میں کلین سویپ کیا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماں نے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔چیئرمین پیپلز پارٹی سے خورشید شاہ، رضا ربانی، قائم علی […]

فیض آباد دھرنے والوں کو کون لائے تھے؟ سابق وزیر دفاع کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ فیض آباد دھرنے والوں کو وہی لے کر آئے تھے جنہوں نے نواز شریف کے خلاف سازش شروع کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیض […]

پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کا ہجیرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دونگا، پونچھ خوبصورت لوگوں کا خوبصورت علاقہ ہے.یہاں انسان دوست ماحول اور محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ فیصلہ کیا ہے کہ پونچھ کے لئے […]

بیلجیم دیگر یورپی ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پاکستان میں بیلجیم کے سفیر چارلس ڈیلون سے گفتگو

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیلجیم یورپی یونین کا ایک اہم ملک ہے اور یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹر بھی بیلجیم کے درالحکومت برسلز میں ہے اور یورپی پارلیمنٹ سمیت دیگر اہم ادارے […]

close