آئی ایم ایف قرضے کی منظوری، شہباز شریف نے آرمی چیف کو کریڈٹ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا، 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین نے بھرپور مدد کی۔ امریکا سے لندن […]

جنگ گروپ کے صحافی کی گرفتاری، شدید تشدد کے بعد رہائی

جیو نیوز کے رپورٹر حیدر شیرازی پر پنجاب پولیس نے شدید تشدد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے، جنہیں کچھ دیر بعد آئی جی پنجاب کے احکامات پر رہا کردیا گیا۔ حیدر شیرازی اسلام آباد ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کو کور کر […]

بڑی اداکارہ کے ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا پول کھل گیا

بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے اپنے ماضی کے ایک ایسے دور کے بارے […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا کس کی مداخلت پر ختم کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا راستہ روک کر دھرنا دیا، تاہم اعظم سواتی کی مداخلت پر اسے ختم کردیا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]

بلوچستان میں فائرنگ، 7 جاں بحق ہونے والے کون تھے؟

کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، محنت مزدوری کیلئے آئے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس […]

شہباز شریف امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے کیوں نہ مل سکے؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے […]

نیلم منیر کو ہونٹوں سے تل ہٹوانے کا مشورہ کس نے دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف مزاحیہ اداکار و میزبان عدیل امجد المعروف عادی نے اداکارہ نیلم منیر کو ہونٹوں پر موجود تل ہٹوانے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں مزاحیہ اداکار نے ساتھی فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت […]

گنڈاپور نے بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات کیوں کی تھی؟

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ […]

پشاور کوئٹہ ٹرین سروس بحالی کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک […]

close