وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں وزراء اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی او اجلاس کی تیاری سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم […]
بھارت کی مشرقی ریاست تریپورہ میں دو سفاک بیٹوں نے 62 سالہ ضعیف ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلخراش واقعہ گزشتہ ہفتے ریاست تریپورہ کے مغرب میں واقع کمھار باڑی کے گاؤں میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے […]
بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سالگرہ پر احتجاج ہو گا۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے، محمد اکرم 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سے لاپتا تھے۔۔۔۔۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم گھر پہنچ گئے، محمد […]
راولپنڈی: سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی […]
پشاور ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق کیس میں طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت کے طلب کرنے […]
پشاور ہائی کورٹ میں حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کے کیس کی سماعت کے دوران ایس ایچ او نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا۔ عدالت میں حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی۔درخواست گزار […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں فسطائی ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ شیخ وقاص اکرم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اور ان کے ساتھ آنے والے ورکرز کے ساتھ ناروا […]
توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ سماع کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ […]
لاہور میں پولیس نے ایک جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتار کیا ہے۔ جعلی خاتون اے ایس پی نقلی وردی پہن کر پولیس آفس جا پہنچی. جہاں اسے گرفتار کرلیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس آفس میں داخل ہونے والی خاتون نے […]
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے […]