وزیر اعلیٰ کو کرپشن کیس سے بری کر دیا گیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس سے بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نوری آباد پاور پروجیکٹ ریفرنس پر سماعت کی۔چیئرمین نیب کی ریفرنس واپس لینے کی […]

پاکستانی کرکٹر کی بھارتی غیر مسلم لڑکی سے منگنی، جواز کیا پیش کیا؟

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔ نجی میڈیا رپورٹ میں […]

ملتان میں ماں اور بیٹے پر تیزاب پھینک دیا گیا

ملتان میں گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیزاب جسم پر گرنے سے گھر میں موجود ماں اور 15 سالہ بیٹا جھلس گئے۔شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی نجابت میں گزشتہ شب 8 بجے نامعلوم افراد […]

راولپنڈی پولیس لائنز میں فائرنگ

راولپنڈی میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ارسل کی فائرنگ سے مدثر علی اور احمر زخمی ہوئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ تھانہ سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر […]

بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں کالووال کی رہائشی خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد گزشتہ […]

گولی لگنے کے بعد گووندا کا پہلا آڈیو پیغام جاری

اپنے ہی لائسنس یافتہ ریوالور سے زخمی ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا نے پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا […]

تیزاب پھینکنے کا واقعہ، ایکشن لے لیا گیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر کے متاثرہ لڑکے کے بہترین علاج کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی […]

بالی وڈ سپر اسٹار فائرنگ سے زخمی

بالی وڈ سپر اسٹار گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائش گاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروادیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش […]

تیزاب پھینکنے کا واقعہ، ایکشن لے لیا گیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر کے متاثرہ لڑکے کے بہترین علاج کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی […]

دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات

پنجاب کے شہر میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی اور رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔دفعہ 144 پر پابندی کا […]

close