پاکستان میں آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے پر آگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کم […]
کراچی: وزارتِ تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ کے مطابق اس سال نصاب کی حد 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے طے کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان کے معاملے پر غیر ضروری سیاست کی گئی۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، حالانکہ حکومت ہر قیدی […]
لاہور: پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے پیشِ نظر عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی خوشخبری دے دی۔ حکومت اور پاکستان گھی ملز مالکان کے درمیان اہم ملاقات کے بعد طے پایا […]
محکمۂ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں کے لیے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 16 فروری کو ایک کمزور موسمی نظام پاکستان کے مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے […]
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز یہ بات چیت ہوئی اور اس کے مزید تفصیلات فوری طور پر […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور […]
وفاقی آئینی عدالت نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں دفاتر مخصوص اوقات میں کھلے رہیں گے۔ نئے اوقات کار: پیر تا جمعرات: صبح 9 بجے سے […]
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر قائم جوڈیشل کمیشن نے آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کا دورہ کیا، اور دورے کے دوران سامنے آنے والے سوالات کی اندرونی کہانی اب منظرعام پر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کو سب سے پہلے عمارت کے […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مستحق افراد کے لیے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ تقریب کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال ہر خاندان کو 13 ہزار روپے […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت آج بھی تیزی کے ساتھ بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 5 لاکھ 26 […]