لاہور (پی این آئی)پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کا احتجاج کو روکنے کی منصوبہ بندی کرلی، پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس نے صوبے بھر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات بے تُکے ہیں، حکومت کوئی مذاکرات نہیں کر رہی۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چاروں مطالبات نان […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 8 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مر غی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 482 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ آج […]
پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے اخراجات کے لیے پیسے تقسیم کئے گئے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے ممبران اسمبلی کے لیے پیسے […]
لاہور(پی این آئی) سموگ سے پریشان، بارشوں کیلئے ترس جانے والے اہل لاہور کیلئے ایک اور بری خبر، نومبر کے باقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کے برابر، سموگ کی دوبارہ واپسی کا خدشہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]
اسلام آباد(پی این آئی) حج 2025 سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 […]
اسلام آباد(پی این آئی)امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 […]
لاہور (پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا . محکمہ ماحولیات کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے پر بیان جاری کردیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل […]