سرد ہوائیں کراچی کا رخ کب کریں گی؟

کراچی (پی این آئی )کراچی میں 10 روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کا کہنا ہے کہ 15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی، کراچی میں […]

کیا اداکارہ پرینیتی چوپڑا شادی کے بعد سیاست میں حصہ لیں گی؟

ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارت میں عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کی 24 ستمبر کو راجستھان کے ادے پور میں دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی۔ تب سے یہ جوڑا سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرکے شادی شدہ […]

پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز جیت لئے۔ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز […]

سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی )اوپن مارکیٹ میں زیادہ مانگ والی سبزیوں ٹماٹر اور پیاز کی خوردہ قیمتوں میں حیران کن اضافہ ہوا ہے۔ عوام پھلوں، سبزیوں، گروسری آئٹمز، اجناس وغیرہ کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کی وجہ سے بدترین مالی دباؤ سے گزر رہے ہیں۔ […]

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور میں ایک مہینے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری مہنگائی کے لہر کے زیراثر پشاور میں آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ 2700 روپے میں ملنے […]

عائشہ عُمر کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایف ایچ ایم […]

ایک سیاستدان جیل سے نکلنے، دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے : بلاول بھٹو

کوہاٹ (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سےنکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے […]

ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

لاہور(پی این آئی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی زیر صدارت پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں […]

چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور سبی میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 50کلو چینی کی بوری ایک ہزار […]

فواد چودھری کیخلاف زمینی کی خریداری میں مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)غیر قانونی خریداری کرنے اور کرپشن پر فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن میں درج مقدمے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف 29 نومبر کو اینٹی کرپشن راولپنڈی نے مقدمہ درج کیا تھا۔ مقدمے […]

close