گورنر پختونخوا کا یونیورسٹیز ترمیمی بل پر دستخط سے انکار، واپس بھیجوا دیا

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا ( کے پی) نے یونیورسٹیز ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر اسپیکر کو واپس بھجوا دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ترمیمی بل واپس بھجواتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 115(5) کےتحت بل کوبشمول سرٹیفکیٹس بطور منی بل منظوری کیلئے […]

فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنےآگیا

اسلام آباد(پی این آئی)فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید 60 ملزمان کو دی جانے والی سزاؤں پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر ہوں گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا […]

30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی وزارتوں میں 30 فیصد آسامیاں کم کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کو رائٹ سائزنگ سے متعلق بنائی گئی […]

ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبروں پر پختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے ضلع کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں حالات خراب ہونے کے باعث وہاں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات کی […]

مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کے مغربی بائی پاس میں مین گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ہےجس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ بروری تھانے کی حدود میں […]

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سردی نے ڈیرے […]

صاحبزادہ حامد رضاء کو پی ٹی آئی میں اہم ذمہ داری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں پیش کر دی گئی۔‏ عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضاء کو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی […]

شہری نے پارلیمنٹ کےسامنے خود کو آگ لگالی

ویب ڈیسک (پی این آئی) پارلیمنٹ کے سامنےایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔ اس کو فوری طور پر آر ایم ایل اسپتال لے جایا گیا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ متاثرہ شخص کی حالت اسپتال میں نازک ہے۔ دہلی پولیس […]

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر چیئرمین پی سی بی کا ردعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے جبکہ کپتان محمد رضوان نے شیڈول کے اجرا کو سراہا […]

وی پی این رجسٹریشن صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار […]

close