انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق انڈے فی درجن 420 روپے تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں انڈوںکی قیمتوں میں بھاری اضافہ […]

شاہ ر خ خان کی فلم ’ ڈنکی ‘ نے کتنے پیسے کما لیئے ؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی(پی این آئی)ساوتھ کے ایکشن ہیرو پربھاس کی ’ سالار ‘ کی ریلیز کے باوجود بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخان کی فلم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین روز میں 200 کروڑ کا بزنس کر لیاہے ۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی […]

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2072 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 219600 […]

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو نظر بند کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو 15 روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے […]

جوئے کے اشتہارات پر پی ٹی وی کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی وی نے جوئے کے اشتہارات کے حوالے سے مؤقف جاری کردیا۔ پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جوئےکے اشتہارات نشر ہونے پرحکومت کی زیروٹالرینس پالیسی تسلیم کرتے ہیں اور جوئےکے اشتہارات کے سبب […]

افغان کرکٹ بورڈ نے تین اہم ترین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا، کریئر داؤ پر لگ گیا

کابل (پی این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ملک کیلئے کھیلنے کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے پر تین اہم تین کھلاڑیوں کو زور دار جھٹکا دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ بور کی جانب سے مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی اور نوین […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل شدید مندی کی وجوہات کیا ہیں؟

کراچی(پی این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، مسلسل 3 دن کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک ایکسچینج کا آغاز ریڈ زون سے ہوا سال کے اختتام اور نئی حکومت کے پریشر سے سرمایہ کار شیئرز کو فروخت کرنے لگے […]

پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید راں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور(پی این آئی)دو روز قبل جب عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی سرگرمی عروج پر تھی تو پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیے کہ نا معلوم افراد ان کے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھین کر فرار ہو رہے ہیں۔ اس […]

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ کتنا اضافہ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا […]

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی […]

close