سابق وزیراعظم عمران خان کی الیکشن لڑنے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ […]

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیرمروت اور تیمور جھگڑا میں ٹھن گئی

پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔ سینئر نائب صدر پی ٹی […]

عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائرکردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے اور اسی دوران چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر […]

بلوچ مظاہرین کو دشمنوں کی طرح ٹریٹ نہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی آج ہی شناخت پریڈ کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں بلوچ مظاہرین کی گرفتاریوں اور احتجاج کا حق دینے سے […]

شاہ محمود نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) مہر بانو قریشی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر کہاہے کہ یہی کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے بہت افسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا […]

سلمان خان نے سالگرہ منائی، سب کے بھائی کتنے برس کے ہو گئے؟

نئی دہلی(پی این آئی)بالی ووڈ کے ’دبنگ خان‘ آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سُپر اسٹار نے اس خاص دن کو دوستوں اور فیملی کے ساتھ گزارا۔ سالگرہ کا کیک سلمان نے اپنی بھانجی آیت کے ساتھ کاٹا، اس موقع پر ان کے […]

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری، نامعلوم مقام پر منتقل

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار […]

بینظیر بھٹو نے آخری لمحات میں لیاقت باغ کے درختوں پر کیا دیکھا تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مسلم دنیا کی پہلی اور پاکستان کی واحد وزیراعظم رہنے والی بینظیر عوام وخواص سبھی […]

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چودھری پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور […]

شادی کے کھانے میں مٹن شامل نہ ہونے پر بارات واپس لوٹ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست تلنگانہ میں دولہا کے اہل خانہ نے اس وقت شادی منسوخ کردی جب شادی کے کھانے میں بکرے کا گودا پیش نہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والی دلہن کی […]

ابتک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے؟ اعداد وشمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 24 اور 25 دسمبر کو مزید دو ہزار 600 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، وطن لوٹنے والے […]

close