پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت منظر عام پر آگئے

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے […]

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ […]

پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں شرح مہنگائی سالانہ بنیاد پر 38.4 فی صد ہو گئی، جس سے ملک میں میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی 31 فی صد رہی جو اگست میں […]

سال 2023 میں سونے کی فی تولہ مجموعی قیمت کیا رہی؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سال 2023 بڑھتی ہوئی مہنگائی کے علاوہ سیاسی اور معاشی غیریقینی کی صورتحال میں اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، یہ سال بھی گزشتہ سال 2022کی طرح کاروباری لحاظ سے مایوس کن رہا۔ اس سال ملک میں سونے کی قیمت 35 […]

امیتابھ بچن کون بنے گا کروڑ پتی کی آخری قسط کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے بھارت کے مقبول ترین شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ امیتابھ بچن […]

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان […]

عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا […]

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، زرتاج گل کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 […]

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پی این آئی)سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرکے دہشت گردوں کا ٹھکانہ […]

close