پشاور(پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خیبر پختونخوا (کے پی) میں 3 مختلف کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارج کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تین ماہ سے وکلا علی امین کے خلاف شکایات کررہے تھے اور علی امین […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہے۔10 گرام سونےکا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بیورو کریسی کی کار کردگی کو بہتر بنا نے کیلئے نئے معیارات اپنانے اور اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو بونس اورترقیاں دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ سر کاری افسروں کی کارکردگی جا نچنے کے نئے نظام میں افسران کی […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحت کارڈ میں لائف انشورنس اسکیم بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ علی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی دہائی کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی اور جنوری میں مہنگائی میں 3 فیصد کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے دباؤ تیزی سے کم ہوتے نظر آ رہے ہیں جیسا کہ حساس […]
اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی بحر اوقیانوس میں ایک شدید درجے کا ایووین نامی طوفان موجود ہے جس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔ ڈیرہ […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاولہ نے کہا ہےکہ 3 اپریل کے بعد صوبے بھر میں نئی اجرک والی نمبر پلیٹس کے علاوہ گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے پاورشیئرنگ فارمولے پر مذاکرات کا اختیار صدرمملکت کو دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے لئے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں ہیں۔ن لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]