اسلام آباد(پی این آئی) لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ ’’سردار‘‘ کا نام ہونے پر چیف جسٹس نے دلچسپ ریمارکس دیے۔ سماعت کے آغازپر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سرداری نظام ختم ہو چکا ہے یہ سردار […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن ٹربیونل کے ججز نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے عمیر خان نیازی ایڈووکیٹ کے این 89 اور 90 میانوالی سے کاغذات منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیول پلیئنگ فیلڈ فراہمی کیلئے دائر توہین عدالت کی درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ دستاویزات میں پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہونے […]
جنوبی افریقہ میں نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ میں صارفین نئے سال پر پمپس پر ریلیف حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی […]
پشاور(پی این آئی )پشاور ہائیکورٹ نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعجاز خان نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے دوسرے شوکاز نوٹس کا تفصیلی جواب جمع کروا دیا ہے۔ جوڈیشل کونسل میں جمع کروائے گئے جواب […]
ممبئ(پی این آئی) بالی وڈ میں کنگ خان کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال رہا ہے جس میں انہوں نے سال کے […]
کراچی(پی این آئی)کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت تیزی کا رجحان ہے،کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 132 پوائنٹس کے اضافے سے 64480 پوائنٹس پر […]
کراچی(پی این آئی)سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج رات سے سرد ہوائیں چلنے اور سردی کی شدت میں […]
راولپنڈی(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔ چودھری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نگران حکومت نے کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فونز پالیسی متعارف کرادی جس کا اطلاق 15 جنوری سے ہوگا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی نگراں وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے پالیسی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ بیرون […]