ویب ڈیسک (پی این آئی) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت پاکستان کےاعلان سےقبل بھی غیرقانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 04 جنوری 2024 کو جانے والے 1138 […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ قراردادپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت ہوں گے لاہور میں بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا کہ الیکشن معطل […]
لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹ کو پہنچاننے سے متعلق ویڈیو جاری کر دی۔ ملک میں سب سے زیادہ 1 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ زیر گردش ہونے کے انکشاف کے بعد مرکزی بینک نے شہریوں کی […]
لاہور (پی این آئی) سردی کی اب تک کی سب سے شدید ترین لہر کیلئے تیار ہو جائیں۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے ملک کے کئی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی پڑنے کا امکان، لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں سال کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پا کستان کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ایوان بالا (سینیٹ) کی اس قرارداد کو مسترد کردیا ہے جس میں فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ملک بھر میں 5 لاکھ موبائل فون بلاک کیے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔ قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے سابق بزنس پارٹنرز کیخلاف 15 کروڑ روپے کے فراڈ کا مقدمہ کردیا، یہ کیس آرکا اسپورٹس اینڈ منیجمنٹ لمیٹڈ رانچی کے میہیر دیواکار اور سومیا وشواس کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس جوڑے نے انسٹا گرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کرتے ہوئے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔پوسٹ […]
سڈنی (پی این آئی ) پاکستان کے خلاف اپنے کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی مبینہ طور پر گمشدہ ہونے والی ٹیسٹ کیپ بالآخر مل گئی۔ پاکستان کے خلاف سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کا […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد […]