سونے کی قیمت میں 2 روز کمی کے بعد اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہیں: پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ صحافیوں کو […]

شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور ملک ریاض کو اشتہاری قرار دینے کےلیے کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی ) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں شہزاد اکبر،زلفی بخاری، ملک ریاض اور فرح شہزادی سمیت دیگر شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تحریری حکم جاری کر […]

سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل […]

بشری بی بی آڈیو لیکس کیس؛بگ باس سب سن رہا ہوتا ہے آپ کو تو پتہ ہونا چاہئے،جسٹس بابرستار کی بات پر عدالت میں قہقہے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو […]

عوام افواہوں پر یقین نہ کریں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کےسلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔ قومی ووٹرز ڈے پر جاری اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی سےعلیحدگی اختیار کر لی۔ واثق قیوم عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی […]

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کریں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہا کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کریں گے،سیکورٹی فورسز کو کے پی کے غیور عوام کی پُرعزم حمایت حاصل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر […]

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز […]

سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں مزید گر گئیں

کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 9 ڈالر کی کمی سے سونا 2048 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، دوسری جانب پاکستان میں بھی قیمتوں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کے فنڈز منظور کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سےپاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی،ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں پائیدار ترقی کیلئے 65 کروڑ […]

close