گدھا گاڑی والے نے کاغذات نامزدگی کیوں جمع کرائے؟ حیران کن واقعہ

کراچی(پی این آئی) الیکشن ٹریبونل میں سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین تنیو نے دلچسپ واقعہ سنایا۔ الیکشن ٹریبونل میں این اے 234 سے برابری پارٹی کے مظہر جعفر کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس […]

پاکستانی ادارکارہ جس سے بات کرنے کیلئے ارطغرل کال کرتے رہے مگر انہوں نے لفٹ نہ کروائی، دلچسپ انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی لیکن وہ مصروفیت کے باعث اٹھا نہیں پائیں۔ اداکارہ انوشے اشرف حال ہی […]

فٹ بال کی دنیا سے افسوسناک خبر، لیجنڈ کھلاڑی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پی این آئی) جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے سابق اسٹار فٹبالر اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہوئے، ان کی موت کی تصدیق اہل خانہ کی […]

فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک الزبتھ بورن عہدےپر رہیں گی۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، الزبتھ بورن […]

الیکشن کمیشن نے ایک اور عہدیدار کو ہٹادیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے امیدوار کے رشتہ دار اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر کو تبدیل کردیا گیا، مخالف امیدوار کی درخواست پر رانا اشرف عاصم کو ہٹایا گیا۔ مسلم لیگ ن کے این اے 124 سے امیدوار رانا مبشر کے کزن رانا اشرف […]

بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی جان کو خطرہ، کس کس کو گرفتار کر لیا گیا؟

ممبئی ( پی این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہاؤس سے 2 […]

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے پر اہم پی ٹی آئی رہنما نے بھی مبارکباد دیدی

پشاور (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا نے قائد ن لیگ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چاہیے، سب کو بنیاد حقوق کا حق ہونا چاہیے۔ انہوں نے […]

پرویز خٹک کے اپنے ہی بھائی لیاقت خٹک خان کیخلاف میدان میں آگئے، الزامات کی بارش کردی

نوشہرہ (پی این آئی) پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک بتائیں اقتدار حاصل کرنے کے لئے کتنی پارٹیاں بدلیں، وہ اپنے بھائی کا نہ بن سکا کسی اور کا کیا بھلا چاہے گا۔ […]

ملک میں شدید دھند کا راج، آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟

اسلا م آباد (پی این آئی)ملک میں آج دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوامیں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ ہوئیں، پی آئی اے کی 10 غیرملکی پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر […]

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری،متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بیرون ملک سے آنیوالے 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایک مریض دبئی جبکہ دوسرا جدہ سے کراچی آئے ہیں، محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع کیچ […]

close