آصف علی کی شاندار بیٹنگ، سٹرائیکرز نے ٹی ٹین لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ابوظہبی(پی این آئی)نیو یارک اسٹرائیکرز نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 7 ویں ایڈیشن میں ابوظہبی ٹی 10 کے نئے چیمپیئن کا تاج پہن لیا ۔ یہ میچ انہوں نے 7 وکٹوں سے اپنے نام […]

مریم نواز کے جلال پورجٹاں جلسے میں کتنے لوگ تھے؟

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے تحت گجرات کے علاقے جلال پور جٹاں میں گزشتہ روز ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف صحافی غریدہ فاروقی نے مسلم […]

پولیس اور عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین اداروں میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ہفتے کو جاری کردہ اپنی قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ہے، اس کے […]

پنجاب حکومت کا بیوٹی پارلرز کیخلاف بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے بیوٹی انجکشن لگانے والے غیر مستند بیوٹی پارلرز کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ان بیوٹی پارلرز کیخلاف کمرکس لی ہے جو بیوٹی انجکشن لگاتے ہیں، انجکشن لگانے والے غیر مستند […]

کولیسٹرول، وزن اور فالج کے خطرے میں کمی سمیت کاجو کے دس حیران کن فوائد

کاجو کا شمار بھی خشک میوہ جات میں ہوتا ہے، نباتاتی طور پر ان کی درجہ بندی بیجوں میں ہوتی ہے، کیونکہ وہ کاجو کے پھل (جسے ڈروپ بھی کہا جاتا ہے) سے حاصل ہوتے ہیں۔ ڈروپس وہ پھل ہیں جو باہر سے گودے سے […]

بھارت سے پاکستان جاکر اسلام قبول کرنے والی انجو کے چونکا دینے والے انکشافات

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت سے پاکستان جاکر اسلام قبول کرنے والی انجو ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہے۔ اسلام قبول نہیں کیا۔ شوہر کی مار سے بچنے کیلئے پاکستان بھاگی۔ پاکستان جانے والی انجو نے پولیس تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ وہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط […]

رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

کراچی (پی ای آئی)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کا نئی بلندیوں کی طرف سفر جاری ہے۔ رواں ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا سب سے بڑا سات اعشاریہ تین فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص بازار کو تاریخ کی […]

نوازشریف اور چودھری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران دلچسپ مکالمے بھی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں نے آپ جیسا کوٹ پہن لیا ہے،اس پر شہباز […]

close