ویب ڈیسک (پی این آئی) میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ کی مدت میں اضافہ ہو گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے مستعفی ہونے کے باعث جسٹس منصور علی شاہ 3 سال سے زائد عرصے کیلئے ملک کے چیف جسٹس رہیں گے۔ تفصیلات کے […]
آکلینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلئینگ 11 سامنے آ گئی۔ آکلینڈ میں جمعہ کی شب کو کیویز اور شاہینز سیریز کے پہلے ٹاکرے کیلئے آمنے سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں سال ویسٹ انڈیز اور […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا سے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ بیرسٹر گوہر این اے 10 بونیر سے پارٹی امیدوار ہونگے جبکہ صوبائی اسمبلی کیلئےسابق ڈپٹی اسپیکرمحمودجان ،تیمور سلیم […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے بعد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ میں اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کردیا۔ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے بگ بیش لیگ (بی […]
اتر پردیش (پی این آئی) بھارت کی دوسری سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں بھارتی حکومت نے ایک اسکیم کا خاتمہ کرتے ہوئے مدرسے میں ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھانے والے اساتذہ کو ادائیگیاں روک دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
میڈرڈ (پی این آئی) کورونا ایک مرتبہ پھر پھیلنے لگا، دنیا کے بیشتر ممالک میں کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا، سپین میں دوبارہ کورونا پابندیاں لگا دی گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) پوری دنیا کے مسلمان یکم رجب المرجب کا بے تابی کے ساتھ انتظار کررہے ہیں، اس کی ایک وجہ ماہ صیام بھی ہے کیونکہ رجب کا چاند طلوع ہونے کے بعد رمضان المبارک کو صرف 2 ماہ باقی رہ جاتے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے پیش نظر حکومت نے یونیفارم پہننے کی پالیسی نرم کردی ۔ اس جنوری اور فروری میں سرکاری اور نجی اسکولوں میں یونیفارم پہننا لازمی نہیں ہوگا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو جاری مراسلے میں محکمہ […]
لاہور(پی این آئی) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی […]
واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے […]