2024میں بھارت کیجانب سے کتنی بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاکہ اگر ہم لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر بات کریں تو بھارت کی جانب سے مشرقی سرحد پر خطرات کا بخوبی اداراک ہے، بھارت ہمیشہ کی طرح اندرونی انتشار سے […]

پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی

قصور(پی این آئی)سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی، اس کے نتیجے میں پیٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اورپیٹرول […]

جیل سے ہزاروں قیدی فرار

مابوتو (پی این آئی) کرسمس کے دن موزمبیق کے دارالحکومت مابوتو میں ایک ہائی سیکیورٹی جیل سے کم از کم چھ ہزار قیدی فرار ہو گئے۔ اس ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 33 قیدی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ جیل میں ہونے […]

ایف بی آر ایک بار پھر ناکام

لاہور (پی این آئی) ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلئے صرف 4 دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مہینے کے اختتام میں 4 دن باقی ہیں اور ایف بی آر کو […]

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر‎

لاہور (پی این آئی) 17اشیاء مہنگی ہونے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح […]

مونس الہٰی کی بیرون ملک سے گرفتاری؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی […]

قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آذربائیجان کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قازقستان میں تباہ ہونے والے طیارے کو روسی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بھی طیارے کے میزائل کا نشانہ بننے کے امکان کے ابتدائی اشارے […]

ترسیلات زر میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ نے خوشخبری سنا دی‎

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات، بیرونی سرمایہ کاری، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی […]

پاکستان کیلئے تیل و گیس کے شعبے سے بری خبر‎

اسلام آباد(پی این آئی)کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے سے سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کر دیا۔ کویت کی تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے اپنے اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے۔وزارت […]

سابق وزیراعظم انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر منموہن سنگھ بھارت کے 13ویں وزیر اعظم تھے، وہ 26 ستمبر 1932 کو بھارت کے شہر گوالیار میں پیدا ہوئے تھے اور 2004 […]

قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پشاور(پی این آئی) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔قدرتی وسائل کی […]

close