الیکشن کمیشن کے اہم ترین عہدیدار کا استعفیٰ منظور

اسلام آبا د (پی این آئی) سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا، ان کی جگہ ڈاکٹر سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عمر حمید کا […]

الیکشن مہم زور و شور سے جاری، بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کے منشور کا اعلان کردیا

لاڑکانہ (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں انتخابی منشور کا اعلان کردیا۔ بیگم نصرت بھٹو آڈیٹوریم لاڑکانہ میں ’عوامی معاشی معاہدہ‘ کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہر بچے کو مفت تعلیم اور غریبوں کو […]

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف بڑا ایکشن

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے اور پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے سخت کارروائی کیلئے6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت […]

پولیو ملک بھر میں پھیل گیا،مہلک وائرس نے کتنے ضلعوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) ملک کے 9 اضلاع کے 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔اس کے علاوہ کراچی ملیر، […]

گوگل نے پاکستان میں الیکشن سرچ ٹرینڈز کا پیج جاری کر دیا،سب سے زیادہ دلچسپی کن جماعتوں میں ؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل […]

آئی سی سی کی پابندیاں بھی عثمان خواجہ کو نہ روک سکی، فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اسرائیلی حملوں کے شکار غزہ کے بچوں کی مدد کرنے کیلئے نیا طریقہ اپنا لیا۔ اسرائیلی مظالم کے شکار غزہ کے مظلوم بچوں کی مدد کرنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ملبوسات بنانے […]

فٹبال سٹار لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

بیونس آئرس (پی این آئی) فیفا نے ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے سپر سٹار لیونل میسی کو فیفا پلیئر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ فاتح کھلاڑی نے بہترین فٹبالر کی ریس میں شامل ارلنگ ہالینڈ اور کیلین ایمباپے کو […]

امیدواروں کو انتخابی نشان نہ ملنے کو سازش قرار دیدیا گیا, تحریک انصاف کے بعد ایک اور بڑی ساسی جماعت پھٹ پڑی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی امیدواروں کو تیر کا نشان الاٹ نہ کرنے کو سازش قرار دے دیا۔ سینئر رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ پنجاب میں امیدواروں کو تیر کا نشان الاٹ نہ کرکے زیادتی کی جارہی […]

سبزیاں بھی عوام کی پہنچ سے دور،پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی

لاہو ر(پی این آئی) پیاز کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل ہو گئی، مقامی پیاز کو زیادہ سے زیادہ قیمت پر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد مقامی سطح پر پیاز مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]

چیئرمین پی سی بی کیلئے پریشان کن خبر آگئی

لاہو ر(پی این آئی) وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی سی منسٹری نے پی سی بی کو ٹی ٹین میچز، نئی تقرریاں […]

close