عام انتخابات سے قبل ن لیگ کو اہم کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کو لاہور کی انتخابی سیاست میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ڈایال نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بڑی سیاسی پیش رفت قومی اسمبلی کے حلقہ […]

دورانِ کرکٹ میچ خوفناک حادثہ ، آسٹریلوی بیٹر شدید زخمی ہوگئے، افسوسناک خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی)آسٹریلیا کے بیٹسمین عثمان خواجہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں چہرے پر گیند لگنے کے باعث بری طرخ زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم […]

ملکی اداروں کیخلاف تقاریر، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

بورے والا(پی این آئی) اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران اور پارٹی عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر […]

ملک میں وبائی مرض نے تباہی مچادی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں نمونیہ کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 9 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 9 بچے نمونیہ سے دم توڑ گئے، 2 اموات لاہور سے رپورٹ ہوئیں۔محکمہ صحت پنجاب […]

پیپلز پارٹی ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنائی گی یا نہیں؟بلاول بھٹو نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بنائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات […]

مسلم لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی یا نہیں؟ چوہدری سالک حسین نے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے رہنما سالک حسین نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ اب ختم ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ گجرات […]

پاک ایران کشیدگی، سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک تفصیلات

ویب ڈیسک (پی این آئی) ایران کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی سے سرحدی علاقوں کے رہائشی خوف زدہ جبکہ تاجر اور ایرانی تیل کا کام کرنے والے مزدور پریشان ہیں۔ […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 44 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34 فی صد اضافہ ہوگیا […]

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی،ن لیگ کے اہم گروپ کاپی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب گروپ نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مہتاب گروپ کے ترجمان جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قومی اسمبلی کے حلقے این […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشگوئی کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ […]

کتنےفیصد فوجی تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے؟ عمران خان کا حیران کن دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، باجوہ کے فیصلوں میں فوج کا کوئی قصور نہیں، باجوہ نے کہا تھا کہ ساری فوج تمہارے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اڈیالہ […]

close