راچی (پی این آئی) شہر قائد میں پیپلز پارٹی اور تحریکِ انصاف کے انتخابی دفاتر پر حملے کیے گئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق حملوں میں کئی کارکن زخمی ہو گئے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حیدری تھانے کی حدود این اے 250 اور پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سائفرکیس میں عمران خان کے خلاف استغاثہ کے مقدمے کوٹھیک ٹھاک زک پہنچی ہے کیونکہ اہم گواہ اور سابق وزیراعظم کے سابق سیکریٹری نے عدالتی سماعت کے دوران فوجداری مقدمات کی شقوں 161اور 164 کے تحت ریکارڈ کرائے گئے اپنے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان میں سوئیڈن کے سفارت خانے نے پاکستان اور افغانستان کے باضابطہ شہریوں کی طرف سے شینگن ویزا کی درخواستوں کی وصولی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈن کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ شینگن […]
لاہور (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود مہنگائی کا گراف کم ہونے کے بجائے مسلسل بلند ہونے لگا۔ رپورٹ کے مطابق منہ زور مہنگائی کو لگام ڈالنے میں نگران حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے اور مسلسل 10 ہفتوں […]
لاہور (پی این آئی) بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند کر دی گئی ہے جبکہ اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر […]
انٹرنیشنل ڈیسک ( پی این آئی) اسرائیل کی جانب سے حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا اور صورتحال […]
لاہور (پی این آئی) قائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذکاء اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی تعینات کر دیے گئے، ان کی […]
کرائسٹ چرچ(پی این آئی ) پاکستان ٹی20 ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ قوم کو پتہ ہے کہ میری اور بابر اعظم کی اوپننگ جوڑی اچھی جارہی تھی۔ کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے کہا کہ دراصل […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں صحت کارڈ کی سہولت محدود کر دیے جانے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ، سرکاری ہسپتالوں میں سینکڑوں ٹیسٹوں کی فیس میں اضافہ ہو گا۔ پنجاب حکومت کو 10 ارب روپے کی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی سپیس ایجنسی (ناسا) کی جانب سے چاند پر پہنچنے والے ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی۔ بھارت بھی چاند پر پہنچنے والے ٹاپ 5 ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چاند کی سطح اور آب […]