وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا لازمی ہے، 9 […]

بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا بیان پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی کی پالیسی پارٹی چیئرمین، سیکرٹری جنرل یا […]

پی سی بی کا چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل (ر) باجوہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کی تردید کردی۔ بشریٰ بی بی نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ عمران خان بحیثیت وزیراعظم جب ننگے پاؤں مدینہ منورہ میں گئے تو […]

سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کے لیے ‘لینڈ مارک’ بل متعارف کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا جس کو منظور کرتے ہوئے 16 سال سے […]

اڈیالہ جیل کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی گئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج اور بدامنی کے پیش نظر اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پی ٹی […]

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ایک اور درخواست دائر

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ میں وزیرِ اعلیٰ کے پی، ایڈووکیٹ جنرل اور پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے مقامی تاجر جلال الدین کیجانب سے ایڈووکیٹ افراز احمد کے ذریعے پشاور ہائی کورٹ میں مذکورہ رٹ […]

24 نومبر کو احتجاج،بانی پی ٹی آئی کا قوم کیلئے نیا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)علیمہ خان نے کہا اڑھائی سال کے عرصے میں بانی پی ٹی آئی پر 200 سے زائد مقدمات بنائے گئے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو ہر حال میں احتجاج ہوگا ۔ تفصیلات کےمطابق علیمہ خان نےاڈیالہ […]

عمران خان کے وکیل کا اہم خط سامنےآگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے وکیل فیصل فرید نے میڈیا اور شہری حقوق کی تنظیموں کو سابق وزیراعظم کی جانب سے تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ ان کے خلاف مقدمات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد مبصرین، […]

close