خراٹوں سے روکا کیوں؟ ایک شخص نے پڑوسی کو جان سے مار دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں بلند خراٹوں کا جھگڑا ایک شخص کے قتل کی وجہ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنسلوانیا کے اپرمورلینڈ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے بلند خراٹوں کے باعث […]

نمونیہ کے خطرناک وار،مزید 12 بچے چل بسے۔۔رواں ماہ اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 491 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال کے پہلے 22 دنوں میں صوبے […]

ہمت ہے تو لاہور سے ایک بھی نشست جیت کردکھاو۔۔لیگی رہنما نےبلاول کوبڑا چیلنج کردیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول لاہور سے ایک نشست بھی لے جائیں تو بڑی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت میں شامل تھے۔ ان کے پاس […]

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں اسکولز، کالجز اور یوسٹورسٹیز کی بندش سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔ان […]

بڑی خوشخبری، دریافت شدہ ذخائر سے خام تیل کی پیداوار شروع

ویب ڈیسک (پی این آئی)خام تیل کی مقامی پیداوار سے متعلق بڑی خوشی آگئی، او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں ایک کنویں سے پیداوار شروع کردی، یومیہ 1850 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ مقامی آئل کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ […]

ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات پہلی بار منظر عام پر، کتنی جائیداد اور گاڑیاں ہیں، اثاثوں کی کل مالیت کتنی ہے؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) سابق آل راونڈر شعیب ملک اور ثناء جاوید کی دوسری شادی کے چرچے جہاں پاکستان میں گرم ہیں وہیں دوسری جانب بھارت میں بھی یہ معاملہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی […]

جعلی سگریٹس کی فروخت سے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچا یا جا رہاہے؟ ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں جعلی سگریٹس کی فروخت سے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ خزانے کو بھی شدید نقصان ہورہا ہے۔ نجی ٹوبیکو کمپنی کے نمائندوں نےمیڈیا بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جعلی سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے […]

پاکستانی فضائی حملے میں ایران میں ہلاک دہشتگرد کون تھے؟ تفصیلا ت سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک میں ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ربا ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آگئیں۔ ہلاک دہشتگرد دوستہ عرف چئیرمین ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جس نے 2013 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں […]

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر ، پاکستان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اس گھناؤنے کام میں ملوث جرائم […]

مداحوں سے دعا کی درخواست ، معروف کرکٹر اسپتال پہنچ گئے

ویب ڈیسک (پی این آئی) آسٹریلیا کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے کے باعث اسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق گلین میکسویل کو ایڈیلیڈ میں […]

close