ظفروال( پی این آئی) رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا ہے پی ٹی آئی کو اب ووٹ دینا ملک کے ساتھ غداری ہوگی ،کوئی پاکستانی چھاؤنیوں پر حملہ نہیں کر سکتا ہے ،مستقبل میں بہتری چاہتے ہیں تو شیر کو ووٹ دیں۔ پی پی […]
لاہور ( پی این آئی) ایک سال میں گیس کی قیمتوں میں 1100 فیصد اضافہ کرنے کے بعد مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں، حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں ایک […]
لاہور ( پی این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی)واٹس ایپ میں بہت جلد ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جس کا صارفین نے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے یورپی یونین کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ پر عملدرآمد […]
ویب ڈیسک ( پی این آئی) جاپانی سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز کام کرتے ہوئے پودوں کے درمیان ‘گفتگو’ کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ پودے اپنے اردگرد مادے کے ذرات خارج کرکے […]
کولکتہ( پی این آئی) دنیا بھر میں بریانی کےدلدادہ تو کئی لوگ پائے جاتے ہیں لیکن ایک پلیٹ بریانی کی پیشکش پر خودکشی کا ارادہ ترک کردینے والا شہری شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ،پریشان کن اور مضحکہ […]
لاہور( پی این آئی) لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے […]
نوشہرہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کا کوئی حق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد اتحادی حکومت بنے گی جو زیادہ سے زیادہ20 سے 24مہینے تک چلےگی ، ورنہ مجھے پٹاخہ پہلے پھوٹتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک کی ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کے جہاں چرچے زبان زد عام ہیں وہیں دوسری جانب ثانیہ مرزا اور عمیر جیسوال سے ہمدردی کرنے والوں کی بھی کمی نہیں لیکن اس شورو غل […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامے ‘منت اور مراد’ میں پہنے گئے اداکارہ صبور علی کے شادی کے جوڑے والے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے منت […]