پشاور (پی این آئی)پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایف آئی آر نمبر 613 تھانہ فقیر آباد کے تمام 50 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو سنیما گھر میں توڑ پھوڑ اور بکرا منڈی میں آگ لگانے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی جبکہ پی ٹی آئی کی تمام سینیئر قیادت کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ دوسری جانب بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ، احسن ایاز نعیم اللہ،مطیع اللہ، شوکت ، ذاکراللہ شامل ہیں،سزا […]
اسلام آباد(پی این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 19 نومبر کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 نومبر کو آپ کو نکلنا ہوگا۔ شیر افضل خان مروت کی جانب سے 24 نومبر کے متعلق اہم ویڈیو پیغام کردیا گیا۔شیر افضل […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں سرد موسم میں اضافے کے ساتھ ہی روئی کی قیمتوں میں مندی کا رجحان بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق روئی کی قیمتیں 300 روپے فی من کم ہو کر 17 ہزار 700 روپے فی من تک گر گئیں۔چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو سعودی عرب سے متعلق بیان دیا گیا وہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد چئیرمین بیرسٹر گوہرعلی خان اور دیگررہنما ملاقات کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے اور آج بھی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2693 ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں سعودی عرب کا ذکر تک نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی چیئرمین کی اہلیہ […]
فیصل آباد(پی این آئی ) ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اضافہ جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں 158424میٹرک […]