ن لیگ کی ٹکٹوں کا معاملہ، کون کس پر بازی لے گیا؟

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے جماعت کے اندر سیاسی رسہ کشی جاری تھی تاہم اب کھوکھر بردارز بازی لے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے لیگی قیادت کا اعتماد حاصل کرکے لاہور سے […]

پاکستان کو نوازشریف کی نہیں، کس کی ضرورت ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کوٹ مومن (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار 2خاندان ہیں، قرض اتارو سکیم کا جو پیسہ آیا تھا وہ کہاں گیا؟ پاکستان کو نوازشریف کی نہیں، امن، روزگار اور ترقی کی ضرورت […]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کس پارٹی کیساتھ ہیں؟ بڑا دعویٰ

ویب ڈیسک (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین) پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ان کے ساتھ ہیں۔ رشکئی میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی پی ٹی […]

عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، گورنر سندھ نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 75 سال کے ایسے افراد کو جنہوں نے کبھی عمرہ اور حج نہیں کیا انہیں اپنی ذاتی جیب سے حجاز مقدس بھیجنے کا اعلان کردیا تاکہ وہ ان مقامات مقدسہ پر حاضری دے سکیں، انہوں نے یہ […]

تحریک انصاف نے اپنے منشور کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نےعام انتخابات 2024 سےقبل اپنے پارٹی منشورکااعلان کردیاگیا۔ اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گو ہر خان نے پارٹی منشور کا اعلان کیا اور کہا کہ اقتدار میں آکر عوام کے بنیادی […]

آئی سی سی نےسری لنکن کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی

کولمبو (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت بحال کردی۔ آئی سی سی نےسری لنکن کرکٹ بورڈ پرعائد پابندی ختم کرکے رکنیت بحال کردی ہے،سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکینت سیاسی مداخلت کے باعث معطل کی گئی تھی۔آئی سی سی […]

وہ سیاسی جماعت جسکا امیدوار اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑا

پاکپتن (پی این آئی)پی پی194 سے ایم کیو ایم کے اُمیدوار نے انتخابی مہم چلانے کیلئے منفرد انداز اپنا لیا۔ اُمیدوار افضل نجمی بلوچ اونٹ پر سوار ہو کر ووٹ مانگنے نِکل پڑے ، کہتے ہیں عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا […]

22 سال شوبز سے منسلک علی افضل نےانڈسٹری کو خیرباد کیوں کہا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی اداکار علی افضل خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوبز سے کنارہ کشی اور دینی ماحول فراہم کرنے میں معروف نعت خواں جنید جمشید نے اہم کردار ادا کیا۔ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران علی […]

کامیاب ہونیوالے آزاد امیدوارکس جماعت میں شامل ہوجائینگے؟ فیاض الحسن چوہان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار جیت کر آئی پی پی میں شامل ہوں گے، ہماری کسی سے بات نہیں ہوئی ، ہم حالات بتا رہے ہیں ۔ ہم نیو ز سے گفتگو […]

مسافر نے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول کرپر کے اوپرواک شروع کردی

میکسیکو سٹی (پی این آئی) میکسیکو میں مسافر نے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھولا اور پَر کے اوپر چہل قدمی کرنے لگا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میکسیکو ائیرپورٹ پر پرواز 4 گھنٹے سے زائد تاخیر […]

راحت فتح نے خفیہ ریکارڈنگ اور ویڈیولیک کا الزام کس پر لگادیا؟

لاہور (پی این آئی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے خفیہ ریکارڈنگ اور ویڈیولیک کا الزام اپنے سابق پروموٹر سلمان احمد پر لگادیا۔ راحت فتح علی خان نے اپنے سابق پروموٹر کے خلاف قطع تعلق کا پبلک نوٹس بھی جاری کردیا اور سلمان […]

close