بیلٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی الیکشن کمیشن کیلئےدرد سر بن گئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپرزکی اس مرحلے پر دوبارہ چھپائی کے معاملے پر کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں قومی پرنٹنگ پریس کے ایم ڈیز کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا […]

پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 60 سفارتکاروں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مجموعی طور پر […]

سابق وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر لے لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا ہےکہ ہمیں موقع ملا تو کراچی کے ہرگھر میں نلکے میں پانی آئےگا ۔ لاہور کے حلقہ این اے127 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نےکہا کہ مناظرے کی دعوت دینے والے پنجاب […]

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کوالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما عمر فاروق کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی جبکہ اظہر صدیق اور رانا جواد کی انتخابی عزر داری مسترد کردی، جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رہنما تحریک […]

ملکہ کوہسار مری میں برفباری ،سیاحوں کیلئےاہم ترین ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی)مری اور گلیات میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے رابطہ سڑکیں […]

9 مئی کے واقعے کو نظر انداز کیا تو کیا ہوگا؟خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی غداری کو نظر انداز کیا گیا توکل کوکچھ ایسا ہوگا کہ شیرازہ بکھر جائے گا۔ 9 مئی کی سازش جنرل عاصم منیر کیخلاف تھی، عمران نیازی اور […]

امن دشمنوں کیخلاف فورسز کی بڑی کارروائی، دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)بلوچستان میں مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر خودکش بمباروں سمیت متعدد دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موثر جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی فورسز کو فوری طور پر متحرک […]

عمران خان کو کس بات کی سزا ملی؟

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو غرور اور تکبر کی سزا ملی۔ نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران […]

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کیا ہوگی؟ اہم پیشگوئی

عالمی مالیاتی فنڈ (پی این آئی) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتارمیں سست روی کی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان میں معاشی ترقی […]

بالی ووڈ کنگ خان کے مداح کتنے عرصے میں نئی فلم دیکھنا چاہتے ہیں؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انکے مداح انہیں فلموں سے دور نہیں دیکھ سکتے، وہ چاہتے ہیں کہ 2 سے 4 ماہ میں نئی فلم آجائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے وائے […]

سائفر معاملے پر باجوہ نے عمران خان کو کیا کہا تھا؟ شاہ محمودکاتہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کہا تھا کہ انسان بن جاؤ ورنہ سزا ہو جائےگی۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی […]

close