محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے […]

24 نومبر کااحتجاج ،بابراعوان کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج فائنل احتجاج ہے،ہم نے حکومت کے سامنے تین مطالبات رکھے ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف اور چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لئے ہمارا […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی نے ہنگامی بیٹھک بلالی‎

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی گئی ہے جس میں بھارتی اور […]

حکومت کی طرف سے احتجاج ملتوی کرنے کی پیشکش پر بیرسٹرگوہر نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کا معاملہ،تحریک انصاف کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی، بیرسٹرگوہر نے کہااحتجاج ملتوی نہیں ہوگا، ہم جس مقصد کے لیے […]

بشریٰ بی بی کا بیان، پی ٹی آئی قیادت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشری بی بی بیان سے الگ کرنے فیصلہ ،بشری بی بی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پی ٹی […]

ایک اور ملک کا اسرائیلی وزیرِاعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کو دی نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو، سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے، تینوں پر […]

بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی) نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کا اطلاق ہوا ہے جس کے تحت گینگ سے وابستہ علامتیں عوام میں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی ہوگی، پولیس نے پابندی کے تین منٹ بعد ہی پہلی گرفتاری بھی کی ہے۔ خبر رساں […]

طلباءکیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام اسکولوں کو طلبہ کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے ٹرانسپورٹ دینےکا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم […]

پی ٹی آئی سینیئرقیادت کوگرفتارکرنےکافیصلہ،بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پی این آئی): پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی جبکہ پی ٹی آئی کی تمام سینیئر قیادت کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ دوسری جانب بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی […]

9 مئی کیس, پہلے 10 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ، احسن ایاز نعیم اللہ،مطیع اللہ، شوکت ، ذاکراللہ شامل ہیں،سزا […]

close