چنگ چی رکشہ چلانے والے ہوجائیں ہوشیار،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ بند کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں کو 30 دن […]

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کوعربی کورسز لازمی کرنے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے عالمی اردوکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا اہم بیان آگیا

پشاور (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹرگوہرعلی خان نے کہا ہے کہ یہ منصب میرے پاس امانت کے طور پر رہے گا،سربراہ پی ٹی آئی چیئرمین تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹرگوہرعلی خان پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب […]

پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین کے انتخاب پر پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے انٹر پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان کے بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا ردعمل بھی آگیا اور انہوں نے کہا کہ پارٹی انتخاب اس طرح نہیں ہوتے،2012میں […]

نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا […]

عمران خان کے خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لکھےخط کا جواب دیتے ہوئے پریس ریلیز کی صورت میں تفصیلی جواب دے دیا۔ سیکرٹری چیف جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یکم دسمبر 2023 کو […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 3100 روپے اضافے […]

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی […]

عدالت نےصنم جاوید کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کیخلاف […]

اڈیالہ جیل سے عمران خان اور شاہ محمود سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شاہ محمود قریشی نے صدر مملکت […]

پاکستان سے حج کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)2024میں پاکستان سے حج کے لئے جانے والوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، نگراں وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں حج کرنے والے پاکستانیوں کو رومنگ انٹرنیٹ پیکجز کے ساتھ […]

close