ڈبلیو بی سی ایشیا چیمپیئن نیرج گوئٹ کی عالمی باکسنگ کنونشن 2023 میں شرکت

دبئی (پی این آئی) تین بار ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل جیتنے والے معروف پروفیشنل باکسر نیرج گوئٹ کو حال ہی میں ازبکستان میں عالمی باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) کنونشن میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔اس کنونشن میں عالمی باکسنگ کے […]

نوازشریف ،چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران ملکی و سیاسی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات میں […]

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 میں سے ایک طیارہ واپس وطن پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کا انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں پھنسے دو ائیربس 320 میں سے پہلا طیارہ واپس وطن پہنچ گیا، پی آئی اے نے 26 ملین ڈالر ادا کر کے طیارے حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے […]

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، […]

سول جج کے گھر میں تشدد کا شکار ہونے والی کمسن رضوانہ صحت یاب ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سرگودھا میں گھریلو تشدد کی شکار بچی رضوانہ کو 4 ماہ سے زائد عرصے کے بعد جنرل اسپتال لاہور سے ڈسچارج کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا گیا۔رضوانہ کو شدید تشدد کے بعد 24 جولائی کو جنرل اسپتال لاہورمنتقل کیاگیا تھا۔ […]

ملک بھر کے کون سے 54 فیصد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیے گئے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کے انعقاد میں تقریباً 60 دنوں کا وقت رہ گیا ہے اور الیکشن کمیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 17 ارب روپے کے فنڈز […]

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ بدھ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے زیر اثر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر جبکہ […]

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں سیٹلمنٹ سے پہلے ملک ریاض کی شہزاد اکبر کے ہمراہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کی بھی تصدیق […]

توشہ خانہ کیس :عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد […]

close