جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی حمایت کر دی

حیدر آباد ( پی این آئی ) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حیدرآباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ وہ […]

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو احتجاج پر اکسانے سے متعلق تفتیش میں شامل کرلیا

راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو احتجاج پر اکسانے اور اشتعال دلانے سے متعلق شامل تفتیش کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو تھانا نیو ٹاؤن کے 28 ستمبر کے مقدمے میں […]

انٹرنیٹ سروس کی بندش کی صورت میں پی ٹی آئی نے جوابی حکمت عملی طے کر لی

لاہور (پی این آئی) انٹرنیٹ سروس کی بندش کی صورت میں تحریک انصاف نے جوابی حکمت عملی طے کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 24 نومبر کو ملک میں اںٹرنیٹ سروس کی بندش کے امکان کے پیش نظر تحریک انصاف نے بھی جوابی حکمت عملی کا […]

سیکیورٹی فورسز کو خیبرپختونخوا میں بڑی کامیابی مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ میں 2 کامیاب کاروائیوں میں 3 خوارج ہلاک اور 3 زخمی کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 اور 22 نومبر کو خیبرپختونخواہ میں 2 کاروائیاں کیں۔ […]

خواجہ آصف نے عمران خا ن کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں مجھ سے مذاکرات کر لیں بانی پی ٹی اپنا رویہ تبدیل کریں پھر انکے مستقبل کی کوئی پیشن […]

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

لاہور (پی این آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا، شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے نیشنل گرڈ سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2 روپے مہنگی کر دی۔ صحافی […]

پی ٹی آئی قیادت کا احتجاجی پلان تبدیل کرنےکا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کا لاہور اور پنجاب کے لیے احتجاجی پلان تبدیل کرنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا لاہور میں ہی احتجاج کرنےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پی ٹی […]

24 نومبر کے احتجاج سے قبل علی امین گنڈا پور کا بڑا بیان سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]

وزیراعظم نے پیپلزپارٹی سے اختلافات دور کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔ وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ، احد خان چیمہ، امیر مقام، رانا ثنااللہ، […]

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق پختونخوا حکومت کا مؤقف آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) کے چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنےآگیا۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجیںئرنگ پختون یار نے کہا کہ ہماری سکیورٹی سرکار کی ذمہ داری ہے، پی ڈی ایم دور […]

close