کراچی (پی این پی )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پیپلزپارٹی (پی پی) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سندھ پولیس کے اہلکاروں پر ڈرا دھمکا کر رشوت لینے کا الزام عائد کیا تھا جس پر متعلقہ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا تھا ، اب ان اہلکاروں کا موقف بھی سامنے آگیا۔ پولیس موبائل کے ڈرائیور نے بتایاکہ […]
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں کی صورتِ حال ناقابل تصور ہے۔ غزہ کے اسپتال کے دورے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا کہ جنوبی غزہ میں انصر […]
پشاور(نیوزڈیسک)صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں […]
مردان(پی این آئی )مردان کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی واقعات میں گرفتار سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی […]
ممبئی(پی این آئی)بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس کو دل کا دورہ پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے جاری کرائم شو ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار […]
عراق کے وزیر اعظم نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین پر کوئی حملہ قبول نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے یہ انتباہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن سے فون پر بات کرتے ہوئے کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔ اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سامان خود ٹرک میں رکھنے کی وائرل تصاویر پر وضاحت پیش کی ہے۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے […]
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے چنگ چی رکشہ بند کرانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔ ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ چنگ چی رکشوں کو 30 دن […]