کراچی(پی این آئی)مستعفی آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلر ڈائس کے بارے میں چہ مگوئیاں ہونے لگیں، امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ میچز کے دوران فنڈز میں بے ضابطگیوں کی آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی ہو چکی۔ادھر بھارتی میڈیا فیک نیوز میں بازی لے گیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو وزیراعظم کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشور دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف کی مذاکرات والی ٹرین تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی مذاکرات کی پیش کش پر پاکستان تحریک انصاف نے جواب دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے وزیراعظم کی پیش کش پر جواب دیا کہ ہاوس کمیٹی بنانا یہ کوئی طریقہ نہیں […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بورڈ امتحانی نتائج سے متعلق خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی کمیٹی نے فیل قرار دیئے گئے طلبہ کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے تعلقات پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جے یو آئی سے تعلقات پر پی ٹی آئی دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی، ذرائع نے بتایا کہ علی امین […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی پی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی دو فیصد تک کمی کردی تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، اکاونٹس، سروہ اسلامک ٹرم اکاونٹس، سروہ اسلامک سیونگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو پاکستان میں آئینی نظام کی تباہی کے عنوان سے ایک طویل خط لکھ دیا۔ عمران […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی کانگریس نے اپنے ملازمین کو چینی چیٹ بوٹ “ڈیپ سیک” استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ کانگریس کے دفاتر کو باضابطہ طور پر خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اس چیٹ بوٹ کو اپنے سرکاری فونز، کمپیوٹرز اور دیگر آلات […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی مزید مہنگی کر دی، اوگرا کی جانب سے فروری کے ماہ کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 ایف بی آر افسران کی طرف سے قتل کی دھمکیوں کے الزام پر ایف بی آر آفیسرز ایسوسی ایشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایف بی آر ان لینڈ […]