مولانا طارق جمیل اپنی دوسری شادی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی )مولانا طارق جمیل کا شمار دنیا کے مقبول ترین اسلامی اسکالرز میں ہوتا ہے۔ وہ مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے محبت کرتے ہیں، وہ ہمیشہ امن، محبت اور ہم آہنگی کی بات کرتے ہیں۔مولانا طارق جمیل ایک امیر […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب […]

تشدد کا شکار رضوانہ نے تعلیم کا آغاز کردیا، اسکول میں پہلا دن

لاہور(پی این آئی )سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیر تعلیم بچیوں نے پہلے دن رضوانہ کو خوش […]

طلاق کی افواہیں، امیتابھ بچن نے ایشوریا رائے کو اَن فالو کردیا

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کے افواہوں کے دوران امیتابھ بچن نے اپنی بہو کو سوشل میڈیا سے اَن فالو کردیا۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہیں کئی بار میڈیا پر […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش : پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی ) صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت کر لئے گئے، کنواں سے8.51 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس اور 360 بیرل یومیہ خام تیل دریافت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش میں او جی […]

ہمارامطالبہ اقتدار نہیں،قوم کو بتائیں اس ملک میں ڈاکہ کس نےڈالا،نوازشریف

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائداور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا بُرا حال کر دیا، ہم اقتدار نہیں عوام کی بھلائی چاہتے ہیں۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے […]

سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت عالمی مارکیٹ میں مستحکم ہے، تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ جمعہ کے […]

وسیم اکرم نے حارث رؤف کو عظیم کرکٹر بننے کیلئے کیا مشورہ دیا؟

کراچی (پی این آئی )پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے حارث رؤف کو مشورہ دیا ہے کہ عظیم کرکٹر بننا ہے تو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آج کل وائٹ بال کے کئی اسپیشلسٹ کرکٹرز ہیں، ٹیسٹ […]

گزشتہ رات کراچی کی سرد ترین رات ریکارڈ، درجہ حرارت کتنا رہا؟

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موسم سرما آہستہ آہستہ اپنے عروج پر جارہا ہے اور شہر میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

اب تک کتنے غیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جا چکے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز مزید 2 ہزار 473 افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر […]

چلّے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کی: شیخ رشیداحمد

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کا احترام سب پرلازم ہے اور چلّے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا […]

close